چپوا بیرکا
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (بخاری) لکڑی میں ھپول پتے کھودنے کے کام کا باریک نوکدار اور نالی دار منہ کا دھاردار اوزار، میان تراش۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (بخاری) لکڑی میں ھپول پتے کھودنے کے کام کا باریک نوکدار اور نالی دار منہ کا دھاردار اوزار، میان تراش۔